![]() |
یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگا
یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگا
کل رستے میں اس نے ہم کو پہچانا تو ہوگا ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے لیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا کچھ باتوں کے مطلب ہیں اور کچھ مطلب کی باتیں جو یہ فرق سمجھ لے_گا وہ دیوانہ تو ہوگا دل کی باتیں نہیں ہے تو دلچسپ ہی کچھ باتیں ہوں زندہ رہنا ہے تو دل کو بہلانا تو ہوگا جیت کے بھی وہ شرمندہ ہے ہار کے بھی ہم نازاں کم سے کم وہ دل ہی دل میں یہ مانا تو ہوگا |
Re: یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگا
ahan very nice..
keep sharing sis |
Re: یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگا
Very Niceeeee !!
|
All times are GMT +6. The time now is 05:30 PM. |
Powered by vBulletin® Version 3.8.9
Copyright ©2000 - 2019, vBulletin Solutions, Inc.