Re: @}};=:: Bait Baazi ::=:{{@
یہ دن، یہ رات، یہ لمحے مجھے اچھے سے لگتے ہیں
تمہیں سوچوں تو سارے سلسلے اچھے سے لگتے ہیں
بہت دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے تمہیں تک کے فاصلے اچھے سے لگتے ہیں
Last word is Noon
Last edited by Rania; 04-01-2012 at 07:11 AM.
|