View Single Post
Old 12-28-2013, 10:31 PM   #1
وسیم مغل

Users Flag!
 
Join Date: Dec 2013
Location: Born in LAHORE, living in KARACHI due to my JOB
Posts: 47
وسیم مغل is on a distinguished road
Web Templates for BLOGGER - Lots of Templates - Free Download Here

السلام علیکم و رحمۃ و برکۃ

دوستو! پاکستان میں بلاگنگ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگی ہے، اور لوگ ایک بڑی تعداد میں بلاگنگ کی طرف آ رہے ہیں۔

ذاتی بلاگ بنانا نہایت آسان ہے، مگر پھر بھی اس کے لیے کچھ چیزیں سیکھنی ہی پڑتی ہیں، تاکہ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کی دیکھ بھال کی جا سکے، اور ہاں ذاتی بلاگ بنانے کے لیے بلاگر کو رقم بھی خرچ کرنی پڑتی ہے۔

مگر گوگل نے ایک فری سروس دے رکھی ہے اور آپ میں سے زیادہ تر لوگ اُس سے باخبر ہوں گے ہی، اور وہ ہے "بلاگر ڈاٹ کام"۔ یہ فری تو ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ استعمال میں بھی نہایت آسان ہے، اور اس نے بلاگر کو کافی سارا کنٹرول دے رکھا ہے، آپ یوں سمجھ لیں کہ سب کچھ آپ کے کنٹرول میں ہی ہے، سوائے "ہوسٹنگ" کے، مگر اس پر کام کرتے ہوئے آپ کو گوگل کی پالیسی کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔

بہرحال! آج میں نے جب یہ دیکھا کہ ہمارے اردو پلینٹ پر ایسا تھریڈ نہیں ہے جس میں آپ حضرات کو بلاگر ڈاٹ کام کے بلاگز کے لیے ٹیمپلیٹ/تھیم دستیاب ہوں، یہ دیکھ کر میں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے۔ اس میں مَیں مختلف ٹیمپلیٹ/تھیمز اپلوڈ کرتا رہوں گا، جو یقیناََ آپ کو پسند آئیں گے۔

اور اگر پسند آئے، تو میں سمجھوں گا کہ میری محنت رائیگاں نہیں گئی۔


اب میں سب سے پہلا بلاگر ٹیمپلیٹ یہاں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دیتا ہوں۔ آپ لوگ اسے استعمال کریں اور بتائیں کہ یہ آپ کو کیسا لگا۔



٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


Here is some Detail about this Template:

Template Name : SIDE BLOG
Template Type : 1 Sidebar, 2 Column, Adapted from WordPress, Elegant, Fixed width, Fresh, Grey, Magazine, Premium, Right Sidebar, Rounded corners, Top Navigation Bar, Web 2.0, White

Release Date : December 2, 2010

Coder/Designer Name(s) : Lasantha Bandara / New WP Themes

LICENSE:

This free Blogger template is licensed under the Creative Commons Attribution 3.0 License,which permits both personal and commercial use.
However, to satisfy the 'attribution' clause of the license, you are required to keep the footer links intact which provides due credit to its authors. For more specific details about the license, you may visit http:// creativecommons (dot) org/ licenses/ by/ 3.0/

CONFIGURE META TAG:

Login to your blogger dashboard:
Go to--> layout
Go to--> Edit HTML.
Now Scroll down to where you see below codes :

<meta content='DESCRIPTION HERE' name='description'/>
<meta content='KEYWORDS HERE' name='keywords'/>

Replace DESCRIPTION HERE,KEYWORDS HERE as below.

DESCRIPTION HERE: Write your blog description
KEYWORDS HERE: Write the keywords of your blog separated by comma.

CONFIGURE FAVICON:

Login to your blogger dashboard:
Go to--> layout
Go to--> Edit HTML.
Now Scroll down to where you see below codes :

<link href='YOUR-FAVICON-URL' rel='shortcut icon' type='image/vnd.microsoft.icon'/>

Now replace "YOUR-FAVICON-URL" with your Favicon address/url.


I HOPE YOU LIKE THIS TEMPLATE AND INFORMATION.



٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭


میں نے ٹیمپلیٹ کو یہیں اپلوڈ بھی کر دیا ہے
اور
آپ سکرین شاٹ بھی دیکھ لیجیے



Attached Files
File Type: zip Side Blog Blogger Template.zip (236.1 KB, 16 views)

Last edited by وسیم مغل; 12-30-2013 at 04:28 AM.
وسیم مغل is offline   Reply With Quote