Go Back   Urdu Planet Forum -Pakistani Urdu Novels and Books| Urdu Poetry | Urdu Courses | Pakistani Recipes Forum > IT Planet > IT Articles

Notices

IT Articles All Kind Of IT Related Urdu Articles Goes In This Section.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 09-28-2017, 08:56 PM   #1
journalist
Moderator

Users Flag!
 
Join Date: Nov 2011
Posts: 13,556
Points: 274,728, Level: 74
Points: 274,728, Level: 74 Points: 274,728, Level: 74 Points: 274,728, Level: 74
Activity: 33%
Activity: 33% Activity: 33% Activity: 33%
Thanks: 0
Thanked 10,322 Times in 6,775 Posts
journalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond reputejournalist has a reputation beyond repute

Awards Showcase

Default Cyber crime

سائبر کرائمز کا خطرہ

دنیا بھر میں سائبر کرائمز کے ذریعے تباہی پھیلانے والوں کی نظریں اب پاکستان پر ٹکی ہوئی ہیں۔ معروف ڈیجیٹل سیکورٹی کمپنی سیمیٹک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے اہم اداروں کی سائبر جاسوسی کی جارہی ہے جو منظم انداز میں کسی تیسرے ملک کی کارستانی ہے۔ رپورٹ میں اس ملک کا نام نہیں لیا گیا اور نہ ہی اس بات کی وضاحت ہے کہ اس حملے کا شکار ہونے والے ادارے کس نوعیت کے ہیں۔ لیکن یہ جاننا کچھ مشکل بھی نہیں ہے کیوں کہ اس طرح کا واقعہ یوم آزادی پر بھی پیش آچکا ہے جب بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے محکمہ دفاع، قانون اور دیگر اہم سرکاری اداروں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان پر بھارتی فوج کی تصاویر اور ترنگا لگا دیا تھا۔ اس سے اندازہ کرسکتے ہیں کہ ہمارے سرکاری ادارے کس قدر غیر محفوظ ہیں ۔ دوسری طرف انٹیلی جنس کے ادارے جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی سمیت دیگر درس گاہوں کے طلبہ کا ریکارڈ لینے پر تلے ہوئے ہیں ۔ سیکورٹی اداروں کو اپنی فکر کرنی چاہیے کیوں کہ اگر وہ خود محفوظ نہیں رہے تو یہ دشمن کو ریکارڈ تک رسائی دینے کے مترادف ہوگا۔ ماضی میں مدارس کا ریکارڈ بھی اسی طرح جمع کیا گیا تھا جس کے بعد طلبہ کے اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کے مناظر دیکھنے میں آئے تھے اور بعید از قیاس نہیں کہ عصری تعلیم گاہوں کے ساتھ بھی اسی تاریخ کو دہرایا جائے۔ انصار الشریعہ نامی تنظیم کی آڑ میں اس کی ریہرسل بھی ہوگئی ہے۔ نیز اس سے غیر ملکی ایجنسیز کے لیے بھی آسانی ہوجائے گی کہ وہ ذہین طلبہ کو پرکشش آفرز کے ذریعے ملک سے باہر لے جاسکیں گے اور ملک کارآمد افراد محروم ہو جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اس معاملے میں مداخلت کر کے تمام جامعات کو اس طرح کا ریکارڈ فراہم کرنے سے منع کیا ہے جو کہ اچھا اقدام ہے۔ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کی بھی یہ ذمے داری ہے کہ وہ آنکھیں کھلی رکھیں۔ جسارت ہی کی رپورٹ کے مطابق بحریہ یونیورسٹی کی طالبات کے فارم تنور پر پائے گئے جن میں روٹیاں فروخت کی جارہی تھیں۔ اس طرح کی غفلت سے گریز کیا جائے۔ ا aس کے علاوہ جن کمپیوٹرز میں ادارے کا ریکارڈ رکھا جائے انہیں قطعاً نیٹ سے منسلک نہ کیا جائے کیوں کہ اس طرح ہیکرز کے لیے کمپیوٹر میں گھسنا آسان ہو جاتا ہے۔
journalist is offline   Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
crime, cyber


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 2
GupShupChatRoom, journalist
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Crime Simulation Game Download. mariaalmas06 Software Reviews 0 09-22-2017 06:09 PM


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203