Urdu Planet Forum -Pakistani Urdu Novels and Books| Urdu Poetry | Urdu Courses | Pakistani Recipes Forum  

Go Back   Urdu Planet Forum -Pakistani Urdu Novels and Books| Urdu Poetry | Urdu Courses | Pakistani Recipes Forum > IT Planet > IT Articles

Notices

IT Articles All Kind Of IT Related Urdu Articles Goes In This Section.

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 10-13-2009, 12:15 PM   #1
basteraintazar
Superstar
 
basteraintazar's Avatar

Users Flag!
 
Join Date: Jul 2009
Location: Kharachi.
Posts: 2,859
basteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant future
New پس دیوار دیکھنے والا آلہ

امریکی یونیورسٹی یوٹاہ کے سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس کی وائی فائی سگنلز یعنی ریڈیو یا ٹیلی فون سگنلز کے ذریعے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ دیوار کے پار کیا ہورہاہے۔
یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ بے ضرر گھریلو وائی فائی سگنلز کی مدد سے دیوار کے پار ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھی جاسکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی وائرلس نیٹ ورک کے ریڈیو سگنلز میں آنے والی تبدیلیوں کے ذریعے بند دروازوں کے پیچھے یا دیوار کی دوسری جانب نقل و حرکت کا پتا چلایا جاسکتا ہے۔

یونیورسٹی آف یوٹا کے جوئے ولسن اور نیل پٹویری نےریڈیو ٹوموگرافی کے اصول کو مدنظر رکھ کرتجربات کیے۔ انہوں نے اپنے تجربات میں وائرلس لہروں کے درمیان کسی چیز کے حائل ہونے سے پیدا ہونی والی تبدیلی کی پیمائش کرنے کی کوشش کی۔ انہیں معلوم ہوا کہ جب کوئی چیز وائرلس لہروں میں رکاوٹ ڈالتی ہے تو وہ آلہ تبدیلی کی سطح کو محسوس کرتا ہے، اور یہ معلومات ایک کمپیوٹر کو فراہم کردیتا ہے۔

ابھی اس نظام کے ذریعے دیوار کی دوسری جانب صرف تین فٹ کے فاصلے تک چیزوں کی موجودگی یا نقل و حرکت کا کھوج لگایا جاسکتا ہے۔ فی الحال دیوار کے پاس موجود چیزوں کی واضح تصویر حاصل نہیں کی جاسکتی، تاہم ماہرین کو امیدہے کہ وہ مستقبل میں واضح تصویریں حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو امدادی کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور ہنگامی امداد کی ٹیمیں وائی فائی نیٹ ورک کے ذریعے تباہ شدہ علاقوں میں متاثرہ اور زندہ بچ جانے والے افراد کو تلاش کرسکتی ہیں۔

آرکائیو سائنس میں اپنے ایک مضمون میں جوئے ولسن اور نیل پٹویری نے لکھا ہے کہ ہم اس کی مدد سے کسی عمارت کے اس سے ملتے جلتے خاکے بناسکتے ہیں۔ ہنگامی امدادی کارکن، فوجی یا پولیس اس عمارت کےپاس پہنچ جاتے ہیں جس کے اندر داخل ہونا خطرناک ہوسکتا ہے۔ وہ اس عمارت کے گرد ریڈیو سینسر لگا دیتے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ ریڈیو سینسر فوری طور پر اپنا ایک نیٹ ورک قائم کرلیتے ہیں اوروہ گوگل نقشوں کے ڈیٹا بیس سے عمارت کے سائز اور شکل کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں اور اس سلسل میں جی پی ایس سے بھی مدد حاصل کرتے ہیں۔ اس کےبعد وہ سگنلز نشر کرنا شروع کردیتے ہیں اورجب وہ لہریں عمارت یا کسی مخصوص علاقے گذرتی ہیں تو وہ ان کی پیمائش کرتے ہیں۔ پیمائش سے متعلق ان معلومات کو مرکزی اسٹیشن پر بھیج دیا جاتا ہے اور انہیں اس مقام یا عمارت کے اندر چیزوں یا لوگوں کی موجودگی کے مقام یا نقل وحرکت کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
(آرکائیو سائنس سے ماخوذ)
__________________
basteraintazar is offline   Reply With Quote
Old 10-13-2009, 01:22 PM   #2
Saqib
BECOOL

Users Flag!
 
Join Date: Aug 2009
Posts: 30,425
Saqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond reputeSaqib has a reputation beyond repute
Default Re: پس دیوار دیکھنے والا آلہ

thanks for your shearing
__________________
To keep Alive the Threads Please do the Post
Saqib is offline   Reply With Quote
Old 10-14-2009, 11:56 AM   #3
basteraintazar
Superstar
 
basteraintazar's Avatar

Users Flag!
 
Join Date: Jul 2009
Location: Kharachi.
Posts: 2,859
basteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant futurebasteraintazar has a brilliant future
Default Re: پس دیوار دیکھنے والا آلہ

thanks saqib.
__________________
basteraintazar is offline   Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
آلہ, دیوار, دیکھنے, والا, پس, see behind walls


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چُھپالیں گے shani Noshi Gilani 12 09-09-2012 02:28 AM
Baaloo ko ziada dhony say baal girty hayn بالوں کو زیادہ دھونے سے بال گرتے ہی¬ *Sadee* Beauty Tips 7 08-23-2010 10:09 AM
سورج کا خوف دل سے بھلا دینا چاہیے ChessMaster Urdu poetry 6 01-01-2010 11:38 AM
نیشنل بینک: صدر کو سات کروڑ پندرہ لاکھ روپے &a blueparadise News and Current Affairs 1 08-20-2009 01:56 PM


All times are GMT +6. The time now is 08:08 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.9
Copyright ©2000 - 2019, vBulletin Solutions, Inc.