Go Back   Urdu Planet Forum -Pakistani Urdu Novels and Books| Urdu Poetry | Urdu Courses | Pakistani Recipes Forum > Islam > Islam

Notices

Islam Everything Related To Islam Goes In This Section

Reply
 
Thread Tools Display Modes
Old 03-26-2016, 12:18 AM   #1
raji35

Users Flag!
 
Join Date: Oct 2013
Location: Karachi
Posts: 8
Points: 1,954, Level: 6
Points: 1,954, Level: 6 Points: 1,954, Level: 6 Points: 1,954, Level: 6
Activity: 1%
Activity: 1% Activity: 1% Activity: 1%
Thanks: 1
Thanked 2 Times in 1 Post
raji35 is on a distinguished road
New Tazkia Nafs


تزکیہ
مفہوم اور مقصد:
تزکیے کے معنی ہیں کہ انسان برائیوں سے نجات حاصل کر لے اور اپنی اچھائیوں کو پروان چڑھائے-بنیادی طور پر تزکیے کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو گناہوں سے نجات مل جائے اور نیک کام زیادہ سے زیادہ کرنے لگ جا ئیں ۔اس ضمن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے الفاظ کا ترجمہ درج زیل ہے:


اے اللہ تو میرے نفس کو اُسکا تقویٰ عطا کردےاور تو اسکو پاک کر دے،تو بہترین اس نفس کو پاک کرنے والا ہے،تو ہی اسکا ولی ہے اور تو ہی اسکا مولیٰ ہے۔


تزکیے کے لئے کسی بھی زبان میں کوئی لفظ ڈھونڈنا آسان نہیں ہے،لفظ پاکی بھی ایک محدود تصور دماغ میں لاتا ہے-اس طرح لفظ صفائی سے بھی ایک محدود تصور اُبھرتا ہے-لفظ تزکیہ ان الفاظ سے محسوس ہوتا ہے کہ جن کا ترجمہ کسی دوسری زبان میں ممکن نہیں -چنانچہ ہم اس بحث میں کسی دوسری زبان کا لفظ استعمال کرنے کے بجائے تزکیے کے لئے تزکیہ کا ہی لفظ استعمال کریں گے-اسی قبیل کا ایک اور لفظ تقویٰ ہے-اس لفظ کے لئے بھی ہم دنیا کی کسی اور زبان میں متبادل لفظ نہیں ڈھونڈ سکتے.

نظامِ طہارت:



انسان جب اپنے چاروں سمت نظر دوڑاتا ہے،تو اسکا مشاہدہ اس جانب رہنمائی کرتا ہےکہ ہر جاندار ایک ایسے نظام کے تحت زندگی بسر کر رہا ہےجو اسکے جسم کی اندرونی گندگی کو خودبخود صاف کرتا رہتا ہے۔صحت مند جسم کے لئے یہ نظامِ صفائی نہایت ضروری ہے۔اگر کوئی بہترین غذا استعمال کرتا ہو،لیکن اسکا نظامِ صفائی درست نہ ہو تو وہ صحتمند نہیں رہ سکتا۔بہترین غذا کا استعمال بھی صحتمند زندگی کاضامن نہیں،جہاں تک جسم کی اندرونی صفائی کا تعلق ہے،یہ خود بخود ہوتی رہتی ہے،جبکہ جسم کو ظاہری طور پر صاف ستھرا رکھنا ہر مخلوق کی اپنی ذمہ داری ہے،یہ عمل دولحاظ سے ضروری ہے۔
اوٖلاََ صحت کے طبی اُصولوں کے تحت اپنے آپ کو پاک و صاف رکھنا ضروری ہےاور ثانیاََ اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر جو جمالیاتی حس رکھی ہے،اُس حس کا تقاضا ہے کہانسان اپنے آپ کو صاف رکھےچنانچہ انسان نہ صرف اپنے آپ کو صاف رکھتا ہےبلکہ زینت بھی اختیار کرنا چاہتا ہے۔یہ تقاضا انسان میں فطری طور پر موجود ہے۔نہ صرف انسان بلکہ یہ شعور جانوروں میں بھی پایا جاتا ہے۔کہ وہ نہ صرف اپنی ذات بلکہ اپنے بچوں کو بھی ظاہری طور پر صاف ستھرا رکھیں۔
ظاہری صفائی کا یہ عمل ایک دفعہ کے لئے کافی نہیں بلکہ خود کو مستقل طور پر صاف رکھنا مطلوب ہےجو کہ ایک مسلسل عمل ہے۔کوئی یہ نہیں کہ سکتا کہ میں نے ایک دن اپنے آپ کو صاف کر لیا تھاچنانچہ اب ایک ہفتے تک مجھے اپنے آپ کو صاف کرنے کی ضرورت نہیں۔میں نے ایک دن اپنے دانت صاف کر لیے تھے اسلئے اب ایک ہفتہ مسواک کرنے یا برش کرنے کی چنداں ضرورت نہیں،یا ایک بار میں غسل کر چکالہذا اب ایک مہینے مجھے نہانے کی ضرورت نہیں۔درحقیقت انسان اپنے آپ کو صاف کرتا ہے پھر کچھ نہ کچھ گندگی اسکو لاحق ہوجاتی ہےجس کو دور کرنا ناگزیر ہوتا ہےیعنی اپنے ظاہری وجود کی طہارت ایک مستقل عمل ہے۔


raji35 is offline   Reply With Quote
Old 03-27-2016, 11:30 AM   #2
well_wisher
سبحان الله و بحمده
 
well_wisher's Avatar

Users Flag!
 
Join Date: Feb 2011
Location: Saudi Arabia
Posts: 8,203
Points: 240,207, Level: 69
Points: 240,207, Level: 69 Points: 240,207, Level: 69 Points: 240,207, Level: 69
Activity: 13%
Activity: 13% Activity: 13% Activity: 13%
Thanks: 7,523
Thanked 9,116 Times in 4,815 Posts
well_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond reputewell_wisher has a reputation beyond repute

Awards Showcase

Default Re: Tazkia Nafs

nice sharing.........
well_wisher is offline   Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Tags
nafs, tazkia


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 

(View-All Members who have read this thread : 3
journalist, raji35, well_wisher
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
nafs ki tarbiat bint-e-masroor Urdu Adab 1 01-09-2014 01:58 PM
hai nafs k haathon bint-e-masroor Image Poetry 1 01-04-2014 11:19 PM
nafs ki tamanna bint-e-masroor Baat Cheet 1 09-19-2013 07:33 PM
nafs Cute Fairy Baat Cheet 5 09-15-2013 07:11 PM
Hy Nafs Ke Hathun Tou Majbor Kitna Black Pearl Naat Hamd 5 07-25-2013 10:49 PM


1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203