![]() |
![]() |
#1 |
Ŧђз ₤σяđ Ŏf Ðάяк Šσμℓş
![]() ![]() Join Date: Aug 2010
Location: *~ Ðάяк Šσμℓş ~*
Posts: 35,045
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]()
دوسری سم ڈالتے ہی موبائل بلاک اور تمام ڈیٹا صاف ہو جا ئے گا موبائل کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر اس سے جنم لینے والے مسائل میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ موبائل میں سب سے قیمتی چیز’’ڈیٹا‘‘ ہوتا ہے ۔یہ ڈیٹا آپ کی گھریلو تصاویر،بنک اکائونٹ،ضروری دستاویزات اور اہم نوٹس پر مشتمل ہو سکتا ہے ۔ زیرنظر مضمون میں اینٹی وائرس avastکا تعارف اور اس کی انسٹالیشن کے متعلق بتایا جا رہا ہے جو نہ صرف وائرس سے ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے بلکہ گم یا چوری ہونے کی صورت میں ڈیٹا کو کسی دوسرے کی پہنچ سے بھی دور رکھتاہے ۔ موبائل میں avast اینٹی وائر س ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کرلیں۔دوران انسٹال آپ کو ایک اکائونٹ بنانے کے لیے کہا جا ئے گا جو کہ آپ کو موبائل کی تلاش میں مدد دے گا۔اس اکائونٹ کو بنانے کے لیے آپ کا ای میل اکائونٹ (یاہو ،ہاٹ میل یا جی میل وغیرہ پر) ہونا ضروری ہے۔یہ اکائونٹ آپ انسٹالیشن کے بعد بھی بنا سکتے ہیں۔انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد اب آپ اینٹی وائرس کھولیے اور اس کے مینیو میںسے Anti-theftکے آپشن پر کلک کریں۔کلک کرنے کے بعد دو آپشن آئیں گے ۔Set up basic setting اورset up advanced setting ۔سب سے پہلے Basic setting کا انتخاب کریں۔یہاں Enable Anti-Theftپر کلک کردیں۔یہاں کچھ مزید معلومات بھی فراہم کرنی ہونگی جن میں Name, avast Pin,Remote control ,avast! Accountشامل ہیں۔ Name میں آپ اپنا نام لکھیں ،avast pinمیں آپ چار ہندسے کا ایک کوڈ درج کریں ۔یہ خفیہ کوڈ ہوگاجو avastمیں دوبارہ ترمیم کے لیے استعمال کیا جائے گا۔Remote controlمیں آپ کوئی دو موبائل نمبر لکھ سکتے ہیںان نمبروںپر اس سم نمبر کی اطلاع دی جائے گی جو گم شدہ یا چوری شدہ موبائل میں استعمال ہو گا۔اگر آپ نے avastکی انسٹالیشن کے دوران اکائونٹ نہیں بنایاتھا تو avast accountکی مدد سے آپ اکائونٹ بنا سکتے ہیں۔اس اکائونٹ کا فائدہ یہ ہو گا کہ avastویب سائیٹ کی مدد سے موبائل کی معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔set up advanced settingمیں چار آپشن ہیں protection behavior,lock text, GPSاور Wipe۔Protection behavior پر کلک کرنے سے ظاہر ہونے والے آپشز میں سے lock phone,sound sirenاورDeny phone setting accessپر کلک کردیں۔ protection behavior کے بعد Lock text, GPS, wipeپر کلک کریں۔یہاں Device adminپر کلک کریں ،ایک آپشن Mac Dev ظاہر ہوگااس پر پر کلک کردیں۔اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ موبائل میں جب بھی کوئی اور سم استعمال ہو گی اور موبائل پر جس وقت انٹرنیٹ چلایا جائے گا توفوراً موبائل سیٹ کا تمام ڈیٹا صاف ہو جا ئے گا۔لیجیے آپ کا موبائل اب محفوظ ہے۔اب www.avast.comپر جایئے اور جو اکائونٹ موبائل فون میں بنایا تھا اسی ای میل اور پاس ورڈ کی مدد سے ویب سائیٹ پر لوگن ہو جائیں ۔ویب سائیٹ پر موبائل سے متعلق تمام معلومات ظاہر ہو جائیں گی۔اور یہاں سے آپ موبائل کو لاک یا ان لاک کرنے کے علاوہ بہت سے دوسرے فیچر سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
__________________
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
#2 |
♥♫♪♥ uиbязαkαbℓз♥♪♫♥
![]() Join Date: Nov 2012
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Posts: 26,494
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]()
Nice Sharing
__________________
|
![]() |
![]() |
![]() |
#3 |
•°¯`•• ғarιнa ••´¯°•
![]() Join Date: Oct 2012
Location: ~♥~fαитαѕу~♥~
Posts: 32,106
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]()
awsome...
__________________
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
#4 |
█║▌║▌║ αggяεsιvε ║▌║▌║█
![]() Join Date: Nov 2010
Location: In the Heart of My UP Friends
Posts: 32,692
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
![]()
thanks for sharing
__________________
|
![]() |
![]() |
![]() |
Bookmarks |
Tags |
آسان, انتہائی, حفاظت, موبائل, ڈیٹا, کی |
Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
زندہ ہونے والے ہیں معدوم جانور | Black Pearl | General Knowledge | 6 | 05-09-2016 06:05 PM |
ماں جی | Muhammad Aizaz | Urdu Adab | 7 | 06-13-2013 09:01 PM |
راشد منہاس | Princess Of Azkaban | Pakistan Planet | 6 | 12-24-2012 12:17 AM |
فیس بک کی حریف سلام ورلڈ | Black Pearl | General Knowledge | 1 | 10-03-2012 11:34 PM |
سولر پینلز اور ان کی اقسام | Black Pearl | General Knowledge | 3 | 09-24-2012 12:08 AM |