|
|||||||
| Entertainment News and Gossips Discussions on movies, tv shows, music, gossips should go here. |
![]() |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
#1 | ||||||||||||||
|
Superstar
![]() Join Date: Jul 2009
Location: Kharachi.
Posts: 2,858
Thanks: 601
Thanked 1,881 Times in 969 Posts
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
یہ بات شاید کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ مشہور پلے بیک سنگر لتا منگیشکر کو اردو میں مہارت پیدا کرنے کی جانب سب سے پہلے اداکار دلیپ کمار نے رغبت دلائی تھی۔ اس طرح وہ لتا کی رہنمائی کرنے والے واحد سرپرست رہے ہیں۔ دلیپ کمار نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ لتا کو اردو الفاظ کا صحیح تلفظ اداکرنا چاہیئے، چنانچہ اس روز کے بعد سے لتا اردو زبان میں مہارت حاصل کرنے پر توجہ دینے لگیں۔ یہ بات لتا منگیشرنے اس پر لکھی گئی کتاب ”لتا منگیشر ان ہر اون وائس“ میں بتائی ہے۔ جس کی مصنفہ نسرین منی ہیں۔ لتا منگیشر نے اس واقعے کی یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا: ’ایک دن انل بسواس، یوسف بھائی (دلیپ کمار) اور میں ایک ٹرین میں سفر کررہے تھے۔ یہ بات 1947ء یا 48 کی ہے۔ ان دنوں یوسف بھائی ٹرین کے ذریعہ سفر کیا کرتے تھے کیوں کہ انہیں کوئی پہچانتا نہیں تھا۔ ہم ایک کمپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے تھے اور یوسف بھائی نے میرے بارے میں دریافت کیا کہ یہ کون ہے۔ انیل دا نے بتایا کہ یہ ایک نئی گلوکارہ ہیں اور اچھا گاتی ہیں۔ جب انیل دا نے بتایا کہ میرا تعلق مہاراشٹر سے ہے، تب یوسف بھائی نے کہا لیکن ان کا اردو کا تلفظ درست نہیں ہے اور ان کے گانے میں آپ ”دال بھات“ کی خوشبو سونگھ سکتے ہیں (ایسا مراٹھی لہجہ جو اردو الفاظ کے تلفظ کے وقت پیدا ہوتا ہو)۔‘ لتا نے مزید بتایاکہ ’مجھے ان کے اس طرح کہنے سے واقعی کمتری کا احساس ہوا۔ میں کمپوزر محمد شفیع کو جانتی تھی جو انیل دا اور نوشاد صاحب کے اسسٹنٹ رہ چکے ہیں۔ میں نے ان سے کہا کہ میں اردو سیکھنا چاہتی ہوں تاکہ اس کے الفاظ کی درست طور پر ادائی کر سکوں۔ انہوں نے اردو سیکھنے کے لیے ایک مولانا کو بھیجا جن کا نام محبوب تھا۔ انہوں نے کچھ عرصہ تک مجھے اردو پڑھائی۔‘ یہ واقعہ لتا کی اپنے فن سے لگن کا منھ بولتا ثبوت ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اگرچہ لتا اردو زبان پر مہارت نہیں رکھتیں، لیکن گانوں میں ان کا شین قاف اچھے اچھے اردو دانوں سے بہتر ہے۔
__________________
To view links or images in signatures your post count must be 5 or greater. You currently have 0 posts. |
||||||||||||||
|
|
|
||||||||||||||
|
|
#2 | ||||||||||||||
|
Banned
![]() Join Date: Aug 2009
Posts: 409
Thanks: 6
Thanked 152 Times in 77 Posts
![]() ![]() |
very nice keep sharing
|
||||||||||||||
|
|
|
||||||||||||||
|
|
#3 | ||||||||||||||
|
Superstar
![]() Join Date: Jul 2009
Location: Kharachi.
Posts: 2,858
Thanks: 601
Thanked 1,881 Times in 969 Posts
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
??
__________________
To view links or images in signatures your post count must be 5 or greater. You currently have 0 posts. |
||||||||||||||
|
|
|
||||||||||||||
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| اردو, ایک, سیکھی, سے, لتا, منگیشکر, مولوی, نے, lata |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
(View-All)
Members who have read this thread : 3
|
|
| basteraintazar, mari, xXxpert |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| گوگل نے بھیجی گئی ای میل واپس منگوانے کی سہ | basteraintazar | IT Articles | 8 | 10-01-2010 03:14 PM |
| اکشے کمار اور سلویسٹر سٹالون کی ’کم بخت عش | basteraintazar | Entertainment News and Gossips | 2 | 08-26-2009 06:09 PM |
| حکمرانوں کیخلاف غیر شائستہ ایس ایم ایس‘ ای | *Sadee* | News and Current Affairs | 2 | 08-20-2009 02:34 PM |
| سویڈن: کم سے کم وقت میں ایس ایم ایس ٹائپ کرنے | *Sadee* | News and Current Affairs | 15 | 08-20-2009 02:29 PM |
| میدانِ جنگ میں روبوٹس کا استعمال خطرناک | basteraintazar | News and Current Affairs | 0 | 08-05-2009 04:42 PM |